خوشیوں میں ہے جو شاد اسے عید مبارک
جس کو نہیں ہم یاد اسے عید مبارک
اپنا تو کسی طور گزر جائے گا یہ دن
تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
↧
خوشیوں میں ہے جو شاد اسے عید مبارک
↧
خوشیوں میں ہے جو شاد اسے عید مبارک
جس کو نہیں ہم یاد اسے عید مبارک
اپنا تو کسی طور گزر جائے گا یہ دن
تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک